مذہب کے نام پر ؤ وٹ نہیں کریں گے ترقی کے نام پر وؤٹ کریں گے راٸے دہندہ / سرفراز اعجاز
مذہب کے نام پر ؤ وٹ نہیں کریں گے ترقی کے نام پر وؤٹ کریں گے راٸے دہندہ / سرفراز اعجاز
مہوا ویشالی / عبدالواحد / چہرہ کلاں ضلع پریشد حلقہ نمبر 9 سے دانشور حضرات نے کہا کہ اس بار ضلع پریشد انتخاب میں ذات پات دھرم مذہب کے نام پر قطعی ؤوٹ نہیں کریں گے اس بار ذات برادری اور دھرم مذہب سے اوپر اٹھ کر ترقی کے نام پر ؤوٹ کریں گے پچھلے دفعہ لوگوں نے دھرم کے نام پر وؤٹ حاصل کر حلقہ کو ترقی کی راہ سے الگ کر دیا جس کے وجہ سے سرکار کے طرف سے نافذ سات عزائم کے تحت ہونے والے سارے ترقیاتی کاموں کو ادھورا چھوڑ کر لوٹ کھسوٹ کا دھندہ بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں جس کا بدلہ اس بار چہرا کلاں حلقہ نمبر 9 سے توصیف راجا کو جیت دلا کر حلقہ 9 کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جائے گا ان کے ساتھی ہمدرد آر جے ڈی کے سینٸر لیڈر محمد سرفراز اعجاز نے کہاکہ اس حلقہ 9کے لوگ ترقی کے نام پر ایک بار توصیف راجا جیت درج کراٸیں گے اپنے حلقہ میں ترقی کے نام پر اپنی قسمت کو آزما رہے ہیں جہاں ہر طبقے کی حصّے داری مل رہی ہے