حیدر انصاری ہمراہ روشن آرہ و اعظم انصاری ہمراہ آفرین رشتئہ ازدواج سے منسلک
حیدر انصاری ہمراہ روشن آرہ و اعظم انصاری ہمراہ آفرین رشتئہ ازدواج سے منسلک
مہواویشالی/ عادل شاہ پوری/ کنگ شو پروپرائٹر سیراج انصاری و فردوس انصاری کا بھتیجہ عزیزم اعظم انصاری ابن محمد فیروز انصاری ابن محمد شفیع انصاری موضع ہدایت پور مہواویشالی ہمراہ عزیزہ آفرین پروین بنت محمد علاء الدین انصاری موضع چک قاضی نظام مہواویشالی سادگی اور سنجیدگی کے ساتھ رشتئہ ازدواج سے منسلک واضح ہو کہ اس جوڑے کا نکاح پیر طریقت حضرت مولانا محمد قسیم الحق یوسفی سجادہ نشیں خانقاہ تیغیہ یوسفیہ چاند پور فتح شریف نے مبلغ 21786 روپیہ اول گواہ محمد اختر حسین انصاری دوئم گواہ ضیاء الدین انصاری کی موجودگی و تمام حاضرین مجلس کی موجودگی میں پڑھائی اس موقع سے دادا عبد الجبار انصاری ، نانا عبد الکلام انصاری و محمد شمیم انصاری ، امی گڑیا خاتون ، حضرت مولانا امتیاز عادل ندوی ، صحافی و شاعر اعجاز عادل شاہ پوری ، بہنوئ محمد ظہیر الدین ، محمد عرفان ، سیٹھ انور علی ، ماما محمد گڈو ، محمد صدام ، محمد تبریز وغیرہ شرکت کر دولہا دلہن کو نیک دعائیں دی وہیں عزیزم حیدر انصاری ابن محمد قیوم انصاری مقام چک قاضی نظام مہواویشالی ہمراہ عزیزہ روشن آرہ عرف ناہید بنت محمد صلاح الدّین انصاری موضع چک قاضی نظام مہواویشالی مبلغ دین مہر 21786 روپیہ اول گواہ شاعر غلام خیر البشر دوئم گواہ ڈاکٹر محمد صدیق صاحب کی موجودگی و تمام حاضرین مجلس کی موجودگی میں حضرت مولانا محمد رستم فاروقی امام خطیب جامع مسجد چک قاضی نظام نے پڑھائی اس موقع سے نوشاد انصاری و ارشاد انصاری و رئیس انصاری دھنباد ، رضوان انصاری ریوا ، مظہر غازی پوری ، شاعر و صحافی اعجاز عادل شاہ پوری ، صحافیہ شبانہ فردوس صاحبہ ، حسان عادل ، ارسلان عادل ، بہن نوشین آرہ ، نور صبا ، زیبہ ناز ، زینت فاطمہ ریوا ، بھائی جلال انصاری ، شاعر تغزل طفیل احمد خاکی گورکھپور ، محمد ساجد ، بھائی محمد راجا ، محمد کیف ،محمد سیف ، چچا محمد نیاز انصاری چچی انیسہ خاتون ، حبیب اللہ انصاری کٹک ، محمد انور ناگپور ، احمد حسین تیغی کے علاوہ مرد و خواتین رشتے داروں نے شرکت کر دولہا دلہن کو مبارکباد پیش کی ۔
تصویر میل پر ہے