فقیر اولی۔ہو جسکی فقیری میں بوئے اسد الہی
مہواویشالی/ عادل شاہ پور دارا و سکندر سے او مرد فقیر اولی۔ہو جسکی فقیری میں بوئے اسد الہی
مصلح قوم و ملت مفکر اسلام پیر طریقت حضرت علامہ مولانا قاری جاوید اختر فیضی تیغی صاحب قبلہ کو حضور صوفی نظام الدین تیغی یوسفی صاحب قبلہ خانقاہ قادریہ تیغیہ نونپور سرائے حاجی پور ویشالی بہار نے قاضی ويشالی استاذ العلماء عطائے سرکار سرکانہی حضرت علامہ مولانا مفتی علی رضا مصباحی صاحب قبلہ بانی و مہتمم جامعہ عائشہ مہوا و غازی ملت علامہ غلام رسول بلیاوی و شہزادہ نظام ملت مولانا زاہد رضا نظامی صاحب اور سینکڑوں علماء صوفیا ہزاروں عوام کی موجودگی میں فیض الرسول کانفرنس کہ موقع پر سلسلہ قادریہ آبادانیہ فریدیہ تیغیہ نظامیہ کی خلافت و اجازت اور اپنی خاص دعاؤں سے نواز کر تیغی عمامہ وتصدیق نامہ مع چُنری (علامت سلسلہ آبادانیہ تیغیہ) قاری جاوید اختر فیضی تیغی کو عطا فرمایا۔
اس موقع پر اُنہیں علماء صوفیا نے مبارکبادی پیش کر کے سب نے یہی دعا کی
اللہ رب العزت پیارے آقا صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے صدقے طفیل فیضان سرکار سرکانہی سے مالا مال فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ تعالی علیہ وسلم واضح ہو کہ یہ خبر قاری جاوید اختر فیضی صاحب کے بھیجے ہوئے خبر کی کاپی پوسٹ کیا ہوں
تصویر میل پر ہے