October 19, 2024

NR INDIA NEWS

News for all

عزیزم اشہر سلمہ ہمراہ نہا سلمہا رشتئہ ازدواج سے منسلک

عزیزم اشہر سلمہ ہمراہ نہا سلمہا رشتئہ ازدواج سے منسلک

شادی کو جہیز سے پاک رکھیں اور شادی کو آسان بنائیں / سنجئے سنگھ

مہواویشالی/ عادل شاہ پوری/ بھاک مالے کے نوجوان لیڈر صفدر ارشاد جائے پیدائش چین پور بلاک چہرہ کلاں حال مقام مہوا مکند پور اپنے چھوٹے بھائی عزیزم اشہر ارشاد سلمہ ابن محمد ارشاد کا نکاح گزشتہ دنوں عزیزہ نہاں پروین سلمہا بنت محمد پھول بابو مقام علی پور بھدواس مہواویشالی کے ساتھ کیا اس موقع پر پر تکلف دعوت ولیمہ کا اہتمام وی سلیبریبریشن ہال حاجی پور روڈ میں کیا جہاں جد یو سابق مہوا اسمبلی امیدوار ڈاکٹر آسمہ پروین ، شاعر و صحافی اعجاز عادل شاہ پوری چہرہ کلاں ویشالی ، ماسٹر دل شیر ، ماسٹر سراج، ماسٹر امتیاز ، ماسٹر محمد اشتیاق ڈگرو ، صبا پروین ، شمع پروین ، اقرا ء حیات ، محمد علی ، شاہد بھائی ، انیل گپتا ، ماسٹر محمد عاشق ، محمد ندیم ، اصغر علی ، نائب مکھیا شاداب احمد ، شاہنواز احمد ، وسیم احمد ، احمد حسین ، مکھیا رام دیپ کمار ، ماسٹر نسیم احمد ، کانگرس لیڈر منصور عالم، مصطفی بابو ، حافظ محمد نور عالم ، ڈاکٹر اصف اقبال ، محمد اسرائیل ، راجد لیڈر سرفراز اعجاز ، راجد کے مہو بلاک صدر نسیم ربانی ، جدیو کے نوجوان لیڈر ابرار انصاری ، ماسٹر بدر عالم رضوی ، راجد لیڈر ممتاز انصاری پاتے پور ، مولانا قمر عالم ندوی ، صدر عالم ندوی ، ماسٹر امیر الحق ، سابق نائب پر مکھ محمد لڈو ، صحب ، ڈاکٹر آفتاب عالم ، محمد عاشق ، محمد انظار ، محمد کلیم ، روزنامہ ہندی کے صحافی دلپ کمار ، راشٹریہ سہارا ہندی کے صحافی راجیش جھا ، مولانا حسرت برکاتی ، راشد اقبال ، بابو جگنو ، حافظ جنید عالم ، جناب صیاد صاحب ، ماسٹر عبد الصمد ، معظم سرکار ، کے ساتھ لوجپا سابق مہوا اسمبلی امیدوار سنجئے سنگھ و ثاقب انور عرف منا مکھیا و مہوا نگر پارشد صدر محترمہ رومی یادو نے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شادی کو جہیز سے پاک ماحول میں کیا جاۓ اور شادی کو آسان کیا جاۓ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہر مذہب میں بہو بھوج یعنی ولیمہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے اس کرنے میں اللہ پاک خوش ہوتا ہے اور برکت کا باعث بھی ہوتا ہے اس کا رواج سماج میں چلانے کی ضرورت ہے اور بارات کو ختم کرنے کی ضرورت ہے اس بعد صفدر ارشاد نے آۓ ہوئے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور پروگرام اختتام ہوا ۔

تصویر میل پر ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.