September 11, 2024

NR INDIA NEWS

News for all

وقف ترمیمی بل کے خلاف کثیر تعداد میں لنک ای میل پر احتجاج جتائیں

وقف ترمیمی بل کے خلاف کثیر تعداد میں لنک ای میل پر احتجاج جتائیں

 

مہواویشالی/ شبانہ فردوس/ وقف ترمیمی بل کے خلاف اپنی وقف کو بچانے کے لئے مبائیل پر لنک ای میل پر کثیر تعداد میں جے پی سی کو ای میل پر احتجاج جتائیں یہ باتیں دورہ کر رہے گورول بلاک کے تحت بکساواں پنچائت مکھیا ہاشم انصاری و سابق مکھیا مصطفٰی حسن انصاری پاتے پور بلاک ، لوک پریہ سمتا پارٹی کے نوجوان ضلع ویشالی لیڈر محمد ارشد انصاری جلال پور بیربھان ، سابق نائب پرمکھ افضل انصاری چہرہ کلاں بلاک ، لوک پریہ سمتا پارٹی کے ضلع ویشالی لیڈر منیر انصاری بکساواں شریف ، راجد لیڈر محمد انور انصاری ، عباس پان پیلیس کے عباس انصاری ، اقلیتی سیل کے لوجپا چہرہ کلا بلاک صدر نیاز الحق انصاری ، محمد ناظم انصاری سمیت درجنوں دانشور حضرات نے مشترکہ طور پر کہا انہوں نے یہ بھی کہا کہ مرکزی سرکار ذہنی طور پر ایک طبقہ مسلمان کو کو پریشان کر غلط بل لا کر مسلمانوں کی وراثت کو قبضہ کرنا چاہتی ہے اس لئے ہم خصوصی طور پر اہل اسلام سے گزارش کر رہے ہیں کہ ہر فرد اس بل کے خلاف اپنا احتجاج دیئے گئے گروپ میں لنک پیز پر کلک کر احتجاج جتائیں واضح ہو کہ احتجاج کے لئے آخری تاریخ 13 ستمبر 2024 دی گئی ہے ہماری آبادی ہندوستان میں تقریباً 35 کڑور ہے لہزا وقت سے قبل اس بل کے خلاف رائے دیکر قانونی چال کو شکست دینے کی کامیاب کوشش کریں

تصویر میل پر ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.