August 27, 2024

NR INDIA NEWS

News for all

آل انڈیا پسماندہ مسلم محاذ کو سیاسی اور مالی طور پر مضبوط کیا جاۓ / صدرِ

آل انڈیا پسماندہ مسلم محاذ کو سیاسی اور مالی طور پر مضبوط کیا جاۓ / صدرِ

مہواویشالی/ عادل شاہ پوری/ آل انڈیا پسماندہ مسلم محاذ کے متحرک تجربہ کار ریاستی صدر جناب نظیر احمد انصاری نے کہا کی آل انڈیا پسماندہ مسلم محاذ گزشتہ سالوں سے سیاسی میدان میں بڑی دلچسپی کے ساتھ کام کر رہی ہے لیکن مالی طور سے مضبوط نہ ہونے کی وجہ کر بہت سارے کام وقت پر نہیں ہو پاتا ہے اس لیے ال انڈیا پسماندہ مسلم محاذ کو سیاسی طور پر اور مالی طور پر مضبوط بنانے کی ضرورت ہے محاذ کے ریاستی اسپیکر جناب شبیر انصاری نے کہا کہ ائندہ 20 25 اسمبلی انتخاب سے پہلے شہر سے لے کر کے گاؤں تک کے کمیٹی بنانے کی ضرورت ہے محاذ کے ریاستی اسپیکر عارف رضا رفیع گنج نے کہا کہ مالی طور پر اس کمیٹی کو مضبوط بنانے کے لیے ریاستی سطح پر ایک کور کمیٹی کی تشکیل جلد دی جائے جناب فیاض انصاری سیتا مڑھی ضلع صدر نے کہا کہ ال انڈیا مسلم محاذ پسماندہ طبقات کے لیے ایک بہت بڑا پلیٹ فارم ہے اسی کے ذریعے سیاسی نمائندگی اسانی سے حاصل ہو سکتی ہے اس لیے اتحاد کے ساتھ کام کرنے کی ضرورت ہے اس موقع سے ڈاکٹر نسیم پرویز ، ڈاکٹر فیروز، سہیل انصاری ،شاکر انجم ، شمیم اختر ، افتاب انصاری ، اقبال قادری ، توقیر احمد، مسعود حسن ، نور عالم ، شمس الحق ، فاروق دلکش سمیت محاذ کے سینکڑوں کارکنان و عہد داران پروگرام میں شریک ہوئے اور کامیابی کی صورت نکالی یہ پروگرام ریاستی صدر نظیر احمد انصاری کی صدارت میں اور ریاستی اسپیکر شبیر انصاری کی نظامت میں ریاستی دفتر پھلواری شریف پٹنہ میں انعقاد کیا گیا ۔

تصویر میل پر ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.