August 22, 2024

NR INDIA NEWS

News for all

ڈاکٹر شمیم انصاری ڈاکٹر کے ساتھ ساتھ خلق کے بہتر خادم / عادل شاہ پوری

ڈاکٹر شمیم انصاری ڈاکٹر کے ساتھ ساتھ خلق کے بہتر خادم / عادل شاہ پوری

 

مہواویشالی / شبانہ فردوس / ضلع ویشالی کا مشہور معروف دیسری روڈ مہوا ویشالی پر واقع آسمہ اسپتال جو مہوا بازار کے ایک بہتر اسپتال میں گنا اور چنا جاتا ہے جہاں مرد و خواتین مریضوں کا علاج اپنے وقتوں پر تکنیکی طور پر صحیح طریقے اور صحیح دوائیوں کے ساتھ کیا جاتا ہے مناسب روپیہ میں صحیح علاج اس وقت مشکل ہوگیا ہے جہاں مریضوں کے ساتھ اس کے ماتحتوں کی جان نکل جاتی ہے روپیہ دینے کے وقت لیکن دیر صحیح مگر اندھیر نہیں ہے واضح ہو کہ مشہور و معروف دینی اور ملی خادم دست شفا کے حامل جناب ڈاکٹر شمیم احمد انصاری اپنے پیشے کے ذمہ دار ڈاکٹر ہیں جو پچھلے کئی دہائیوں سے خدمت انجام دے رہے ہیں جہاں ضلع ویشالی کے گرد و نواح کے ساتھ ساتھ دوسرے ضلع کے مریض آتے ہیں اور شفاء پاتے ہیں جو قابل ستائش ہے یہ باتیں ملی اور دینی خادم و روز نامہ اردو اخبار مشہور و معروف صحافی و شاعر اعجاز عادل شاہ پوری نے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا انہوں یہ بھی کہا کہ ڈاکٹر میم انصاری صاحب مریضوں کے ڈاکٹر ہی نہیں بلکہ ڈاکٹر صاحب خلق کے بہتر ڈاکٹر ہونے کے ساتھ ساتھ خلق کے بہتر خادم بھی ہیں اور رہنما بھی جو اپنی تجارت میں مریضوں کے ساتھ عبادت کی طرح پیش آتے ہیں یہی وجہ ہے کہ ڈاکٹر شمیم انصاری صاحب کو مہوا کے علاوہ دو اور مزید کلنک کھولنا پڑا ایک اپنے گاؤں تسیوتہ پاتے پور ویشالی میں دوسرا ہارون نگر سیکٹر 2 پھلواری شریف پٹنہ اسلامیہ میرج ہال کے نزدیک یہاں بھی مریضوں آتے ہیں اور ان بہتر علاج کیا جاتا ہے اللہ پاک سے دعا ہے کہ ڈاکٹر شمیم احمد انصاری صاحب کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے اور مزید دست شفائی عطا فرمائے آمِین ثم آمین

تصویر میل پر ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.