July 3, 2024

NR INDIA NEWS

News for all

یوم جن جیون ہریالی پر بچوں نے مضمون نگاری و پینٹگ کا کیا مظاہرہ

یوم جن جیون ہریالی پر بچوں نے مضمون نگاری و پینٹگ کا کیا مظاہرہ

مہواویشالی / عادل شاہ پوری/ چہرہ کلاں بلاک کے تحت تمام سرکاری پرائمری اسکول و مڈل اسکول و ہائی اسکول کے طلبہ و طالبات و تمام مردو خواتین اساتذہ کرام نے یوم جن جیون ہریالی ہرے درخت کو لگا کر منایا ساتھ ہی مضمون نگاری و پینٹگ کا بھی درجہ میں مظاہرہ کیا ساتھ ہی جل کی افادیت و اہمیت کے بارے میں اس کے تحفظ کے بارے میں تفصیلی معلومات دی ساتھ ہی جیون میں ہریالی کو قائم رکھنے کے لئے حکمت عملی بھی بتاۓ ساتھ ہی جن بچوں نے پینٹگ اور مضمون نگاری میں اول اۓ انہیں حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انعام سے بھی نوازا گیا جہاں نیو پرائمری اسکول محمد پور سیہان میں درجہ 3 کی طالبہ دیپانجلی کماری ، پرشنشا کماری ، اتکرش کمار وہیں سیہان ٹولے بھٹو لیا کے بچوں نے بھی پینٹنگ بہتر مظاہرہ کیا اور انعام پاۓ ساتھ ہی چین پور اردو اسکول ، جلال پور اردو اسکول ، ابابکر پور اردو اسکول ، خواجہ چاند چھپرہ اردو اسکول ، سیہان مڈل اسکول ، سیہان ہائی اسکول ، بہلول پور ہندی اسکول سمیت سینکڑوں اساتذہ کرام و طلبہ و طالبات نے یوم جن جیون ہریالی اسکول میں منایا

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.