July 3, 2024

NR INDIA NEWS

News for all

عزیزم صدرِ عالم ہمراہ عزیزہ زینت پروین رشتہء ازدواج سے منسلک

عزیزم صدرِ عالم ہمراہ عزیزہ زینت پروین رشتہء ازدواج سے منسلک

مہواویشالی/ عادل شاہ پوری/ چہرہ کلاں بلاک کے تحت موضع شاہ پور خرد مہواویشالی باشندہ محمد امداد عالم کی نیک سیرت بیٹی عزیزہ زینت پروین کی شادی عزیزم محمد صدرِ عالم موضع ریپورہ ضلع سمستی پور کے ہمراہ ہوئ اس جوڑے کا نکاح لڑکی کے چھوٹا بھائی عزیزم حافظ محمد کیف نے گواہ اول محمد قاسم صاحب شاہ پور خرد ویشالی و گواہ دوئم محمد عالم مکند پور پاتے پور ویشالی کی موجودگی میں و تمام حاضرین کی موجودگی میں دین مہر مبلغ 21786 اکیس ہزار سات سو چھیاسی روپیہ کے ساتھ پڑھائی جہاں خصوصی طور پر ایس ڈی پی آئ پارٹی کے سابق ایم ایل اے امیدوار محمد ریاض انصاری چھپرہ خرد ، شاعر و صحافی اعجاز عادل شاہ پوری ، ماسٹر سیراج ہدایت پور ، مولانا محمد ہاشم رضا ، محمد اویش انصاری ، فوپھا محمد فخر الدّین ، ماسٹر محمد عالم کرہٹیا بزرگ ، محمد فرید انصاری ، محمد صابر گوریہار ، رووائل ٹینٹ ہاؤس پروپرائٹر محمد ناظم انصاری ، محمد دلدار ، محمد مسرور ، محمد زبیر عرف چھوٹو ، محمد جہاں گیر ، حافظ محمد وسیع صاحب امام و خطیب جامع مسجد شاہ پور خرد ، ڈاکٹر شہباز انصاری ، محمد صغیر ، عبد الباری ، محمد نسیم انصاری ، لڑکا کے بہنوئی محمد شمیم احمد ، بھائی محمد قمرے عالم و محمد مہتاب عالم و نانا محمد آل رسول، مولانا غلام مصطفٰی ، محمد انظار عالم مکند پور سمیت کئ معزز مہمانوں نے شرکت کی اور دولہا دلہن کو شادی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے خوشگوار زندگی کی نیک دعائیں دیں ۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.