June 27, 2024

NR INDIA NEWS

News for all

عزیزم افضل قریشی ہمراہ شمشیدہ خاتون رشتہء ازدواج سے منسلک

عزیزم افضل قریشی ہمراہ شمشیدہ خاتون رشتہء ازدواج سے منسلک

مہواویشالی/ عادل شاہ پوری / مظفر پور نگر پارشد وارڈ نمبر 33 کی پارشد محترمہ شبنم خاتون صاحبہ زوجہ فعال متحرک ہردلعزیز ملی سماجی خادم محمد نورعین عالم سعد پورہ مظفر پور کا بھتیجہ عزیزم محمد افضل قریشی ابن محمد توقیر قریشی سعد پورہ مظفر پور ہمراہ عزیزہ شمشیدہ خاتون بنت محمد مشتاق قریشی شاہ پور خرد بلاک چہرہ کلاں مہواویشالی دین مہر مبلغ 25786 ہزار سات سو چھیاسی روپیہ کے ساتھ رشتہء ازدواج سے منسلک ہوگئے اس جوڑے کا نکاح حضرت مولانا محمد نثار احمد مصباحی ٹیچر مہواویشالی ہائی اسکول مقام بکساواں شریف نے گواہ اول محمد کلام قریشی دوئم گواہ محمد چاند قریشی اور تمام حاضرین کی موجودگی میں سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے پر پڑھائی اس موقع سے ندیم قریشی ، منا قریشی ابا بکر پور ، طفیل قریشی ابا بکر پور ، زین القریشی ابا بکر پور ، عرفان قریشی شاہ پور ، بھائی محمد امن ، محمد نہال ، محمد رحمت اللہ ، محمد صابر ، محمد کمال ، محمد نظام ، محمد لاڈلے قریشی ، محمد حسرت ، محمد شاہ نواز قریشی ، شاعر و صحافی اعجاز عادل شاہ پوری چہرہ کلاں مہواویشالی وغیرہ نے شرکت اور دولہا دلہن کو شادی کی مبارکباد پیش کی ساتھ ہی خوشگوار زندگی کے لئے دعائیں دیں

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.