ننھے روزے داروں نے آخری ایام میں بھی روزے رکھے
*ننھے روزے داروں نے آخری ایام میں بھی روزے رکھے
*مہواویشالی / شبانہ فردوس/ رمضان المبارک کے
یوض وبرکات سے جہاں مومن نوجوان بوڑھے نیک خاتون ہر سال لبریز ہوتے ہیں اور اللہ کی اطاعت کر اللہ کو خوش کرنے کا موقع نہیں چھوڑتے اسی طرح والدین کو دیکھ کر والدین کے اولاد بھی اللہ پاک کو معصوم جان کو معصوم ہونٹ اور پیاس کو برداشت کر روزہ رکھر اللہ کے نزدیک اور مزید معصوم بننے کی گواہی پیش کرتے ہیں جو قابل ستائش ہے اور مبارکباد ہیں دریں اثناء ننھے روزے دار محمد حسان عمر 5 سال ولد محمد سیراج ، محمد بلال عمر 8 سال ولد محمد سیراج صوفیہ سیراج عمر 11 سال نے امسال روزہ رکھ اللہ پاک کے ساتھ دادا اختر حسین دادی قمر النساء ، امی گلناز خاتون ، نانا محمد کاظم نانی شکیلہ بانو ، بہن زیبا سیراج ، چچا محمد سرفراز ، محمد ریاض ، محمد شہباز نواز ، چچی شہیدہ خاتون ، رخسانہ خاتون ، خوشبو پروین کو بھی خوش کرنے کا کام کیا اس پر لوگوں نیک دعائیں دیں ساتھ ہی صحافیہ شبانہ فردوس صاحبہ شاعر و صحافی اعجاز عادل شاہ پوری نے کہا کہ بچوں پر والدین کی تربیت مؤثر کرتی ہے یقیناً ننھے روزے دار کے اہل خانہ دیندار ہیں جس کا اثر بچوں پر دکھائی دی ہے اللہ پاک ہر مومن بندوں کو نیک عمل کر نے کی توفیق عطافرمائے آمین ثم آمین*
تصویر میل پر ہے