بکساواں قبرستان کی گڑی دیوار اعلیٰ افسران کی کوتاہی کے بنا نا مکمل / صابر انصاری
بکساواں قبرستان کی گڑی دیوار اعلیٰ افسران کی کوتاہی کے بنا نا مکمل / صابر انصاری
مہواویشالی/ شبانہ فردوس / ضلع ویشالی کے گورول بلاک واقع موضع بکساواں و پنچائت بکساواں کا بڑا قبرستان کا اتری چہار دیواری تقریباََ 200 میٹر گر کر زمیں بوس ہو گئی ہے اس بابت ضلع ترقیاتی و بلاک ترقیاتی افیسر کے دفتر تک پنچائت کے مکھیا ہاشم انصاری صاحب کئی درخواست دے چکے ہیں لیکن ابھی تک یہ کام ادھورا ہے مکھیا انصاری سے پوچھے جانے پر بتایا کہ بلاک دفتر سے لے کر کے ضلع دفتر تک کئی درخواست ترقیاتی افیسر کے میز تک پہنچانے کا کام کیا گیا ہے لیکن ابھی تک اس کی کوئی سنوائی نہیں لی گئی ہے ۔ واضح ہو کے قبرستان کی دیوار جس طرف گری ہے اس کے سٹے یادو ذاتی کی پوری زمین ہے اور یہی ذاتی نے جے سے بی کافی گہری مٹی کٹائی کے وجہ کر گزشتہ برسات میں یہ دیوار اسی زمین میں گرگئ ہے ابھی فی الحال آپس میں کوئی طرح کی بات نہیں ہوئ لیکن اگر اس کام پر افسران دھیان نہیں دیتے ہیں تو مستقبل میں ہو سکتا ہے کہ زمین والے کے ساتھ آپسی تنازعہ بڑھ جائے اور قبرستان کی زمین بھی ادھر سے ادھر کھسکنا شروع ہوجائیگا تو پھر وہی پرانی بات ہوگی جس کی لاٹھی اس کی بھینس اور یہ قوم لاٹھی اور بھیس سے کافی وابستہ ہیں اس کے سہارے یہ قوم کچھ بھی کرسکتا ہے
فوٹو میل پر ہے