مکھیا ہاشم کی بھتیجی اخترتی خاتون نم آنکھوں کے ساتھ سپرد خاک
مکھیا ہاشم کی بھتیجی اخترتی خاتون نم آنکھوں کے ساتھ سپرد خاک
مہواویشالی/ شبانہ فردوس / گورول بلاک واقع موضع اور بکساواں پنچائت کے مکھیا و ملی سماجی سیاسی خادم ہاشم انصاری صاحب کی 25 سالہ بھتیجی اخترتی خاتون نم آنکھوں کے ساتھ بکساواں قبرستان میں سینکڑوں لوگوں نے نم آنکھوں کے ساتھ سپرد خاک کیا جنازے کی نماز پیر طریقت حضرت مولانا محمد اشتیاق عالم مصباحی زیب سجادہ خانقاہ تیغیہ رحمانیہ بکساواں شریف نے تقریبا 11 بجے دن میں پڑھائی واضح ہو کہ اختری خاتون بنت ابولحسن انصاری صاحب کی بیٹی تھی دسویں درجہ پاس تھی اور عمر کے حصے میں یہ بچی اپاہج ہوگئ بہت علاج ہوا لیکن جسم لوج پوج ہی رہا صحت کاملہ عاجلہ نہیں ہو پایا لیکن اس علات کے بعد جو زندگی مرنے کے نصیب ہوئ یقیناً مرنے والی مبارکباد کے مستحق ہے اور رمضان المبارک کا مہینہ ملا جو سب کو نصیب نہیں ہوتا ہے اس جنازے میں چچا مکھیا ہاشم انصاری بکساواں ، شاعر و صحافی اعجاز عادل شاہ پوری ، صابر حسین کلکتہ پلازہ مہوا ، حاجی نور حسن انصاری صاحب ، غلام رسول انصاری ، آل رسول انصاری ،محمد شہید انصاری عرف ڈرائیور صاحب ، بدر الدجیٰ انصاری چک سکندر ، محمد محفوظ عالم ہدایت پور ، کے علاوہ سینکڑوں لوگ شریکِ جنازہ ہوکر دعاۓ مغفرت