صبغت اللہ افروز ہمراہ فرحین فیاض رشتہء ازدواج سے منسلک
صبغت اللہ افروز ہمراہ فرحین فیاض رشتہء ازدواج سے منسلک
حاجی پور / عبد الواحد
راشٹریہ جنتادل کے فعال و متحرک ایماندار لیڈر مشہورو معروف محمد سرفراز اعجاز صاحب کے بھتیجا عزیزم صبغت اللہ ولدافروز اعجاز مقام و پوسٹ چہرا کلاں مہوا ویشالی ہمراہ عزیزہ فرحین فیاض بنت فیاض الدین مقام راجو پوسٹ سناہ پور ضلع دربھنگہ بحسن و خوبی کے ساتھ جہیز اور بارات سے پاک ماحول میں سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے کے مطابق رشتہء ازدواج سے منسلک ہوۓ اس خوشی کے موقع پر دولہا کےصاحب خانہ نے پرتکلف دعوت ولیمہ کا اہتمام مہوا سے متصل چہراکلاں گاوں میں خوشنما انداز میں کیا جہاں آۓ ہوۓ مہمانوں نے ضیافت سے خوب خوب لطف اندوز ہوۓ اور آپسی ملاقات میں اضافہ کیا واضح ہو کہ اس تقریب میں ضلع ویشالی کے اہم شخصیات کے علاوہ عظیم اتحاد کے وزراء و ایم، ایل اے ایم ایل سی و علماء ، شعراء نے شرکت کر نوعروس جوڑے کو شادی کی مبارکباد پیش کی اور خوشگوار زندگی کے لئے نیک دعائیں دیں جن میں خاص طور لڑکے چچا محمد فیروز اعجاز مہوا کے ایم ایل اے ڈاکٹر مکیش کمار روشن سابق وزیر شیوچندر رام راجد کے ضلع صدر ویدھ ناتھ سنگھ چندرونشی شاہ عالم سبو صاحب منامکھیا منوج رائے مکھیا سنبھو شرن مکھیا برہم دیورائے پرمکھ اشوک رائے راجد نیتا اوپندر رائے توصیف راجابلاک صدر سبودھ رائے پاتے پور بلاک صدر مقبول احمد شہباز پوری مہوا بلاک صدر نسیم ربانی نگر صدر رومی یادو بھائی حسبی شہباز فواد کے علاوہ دیگر نے دولہا دلہن کے تمام رفقاء و احبا نے تقریب میں شرکت کی اور ایک دوسرے کو خوشیاں بانٹی