January 3, 2024

NR INDIA NEWS

News for all

سرحد کے ساتھ ملک کے باشندہ گان کی حفاظت ہی اصل دھرم/ پولس عملہ

1 min read

سرحد کے ساتھ ملک کے باشندہ گان کی حفاظت ہی اصل دھرم/ پولس عملہC
حاجی پور / شبانہ فردوس / جس ملک کی آئین ، حفاظتی دستہ ، صحت عامہ ، تعلیم عامہ اگر صحیح ہو تو وہ ملک ، وہ صوبہ ، وہ خاندان ، وہ سماج، مہذب اور ترقی یافتہ کہلاتا ہے واضح ہو کے ضلع ویشالی صبح بہار سے ضلع دھنباد کے دامودر گھاٹی نگم میتھن ڈیم ملک کی تاریخی جگہ جہاں سے پن بجلی تیاری کی جاتی ہے اور ملک برقیاتی تعاون کرتی اس ڈیم کا معائنہ اور جائزہ کے لئے نیا سال 2024 کو نوشاد انصاری ازاد نگر دھنباد ، ارشاد انصاری کتراس ، رئیس انصاری کتراس ، شاعر و صحافی اعجاز عادل شاہ پوری ، حسان عادل ، ارسلان عادل ، صوفیا فردوس ،بشرا فردوس ، جاسمین فردوس ، شبنم آرہ ، گلفشاں پروین ، دلشاد عالم عرف منو ، التمش علم ، نور عین عالم ، سمیت درجنوں بہاری اس تاریخی جگہ پر نیا سال منایا اس موقع پولس کا جوان چوکس ہوکر تعینات تھے اور نیا سال 2024 کو منانے والوں کو الیکٹرک بوٹ ، ہاتھ کشتی ، ڈیم کا کنارہ ، میتھن پارک ، میں جگہ جگہ تعینات پولس عملہ آنے والے کو خوش آمدید کہتے رہے اور سب کے ساتھ ملکر خوشیاں بانٹتے رہے انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ سرحد اور ملک اور اس ملک کی باشندہ گان کی حفاظت ہی اصل دھرم اور مذہب ہے میں آج پھر میں عہد کرتا ہوں کہ اس سے ماں کی طرح محبت کرتا ہوں اور اس ماں کی سنتان کو بھی عزت دونگا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.