ننھے روزہ دار نام ، آید جوہر ،
ننھے روزہ دار
نام ، آید جوہر ،
سمستی پور (ذکی احمد)
آید جوہر نے آج زندگی کا سب سے اوّل روزہ رکھنے کا شرف حاصل کیا ، نمازیں تو عام دنوں سے ہی مسجد میں 4 سال کی عمر سے پڑھتے آئے ہیں ، رمضان شریف کی برکت سے آید جوہر کو ایک اور خوشی آج ہی اِنکے افلیٹڈ اسکول گلو بل ویژن اکیڈمی مسری گھرا ری میں انکا پریپ 2 درجہ کا نتیجہ بھی شائع ہوا ہے جسمیں شاندار 94 فیصد نمبرات حاصل کیا،
اکیڈمی نے توصیفی میڈ ل سے نواز کر آید جوہر کی حوصلہ افزائی بھی کی ہے،
پہلا روزه رکھنے اور امتحان میں شاندار کامیابی حاصل کرنے کے لیے انکی والدہ شگفتہ پروین و والد حسنین ر ضی جوہر، دادا جان نظیر احسن، دادی صاحبہ، چھوٹے دادا نسیم عبداللہ نے اللہ کا شکر ادا کرنے کے ساتھ د لی دعائیں بھی دی ہیں،
مبارک باد اور دعا دینے والوں میں آید جوہر کے نا نا، نا نی جان ، خا لہ، خالو جان، تایا و تائی جان، پُھوپھی جان، علاوہ لمبے چوڑے خاندان کے تمام افراد شامل ہیں!