January 27, 2023

NR INDIA NEWS

News for all

پیر طریقت قاری امام بخش قادری تیغی صاحب کا انتقال نماز جنازہ 29 جنوری 2023 کو

پیر طریقت قاری امام بخش قادری تیغی صاحب کا انتقال نماز جنازہ 29 جنوری 2023 کو

مہوا ویشالی / عادل شاہ پوری / نہایت افسوس کے    ساتھ یہ اعلان کیا جارہا ہےکہ قائد اہلسنت شاگرد بدر ملت و مرید پیر کامل شیخ المشائخ الحاج الشاہ سرکار سرکانہی حضور محمد تیغ علی قادری منگیری مجیبی علیہ رحمتہ الرضوان سرکانہی شریف مظفر پور و خلیفہ قطب الارشاد پیر طریقت صوفی الشاہ محمد ابراہیم شاہ رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ مظفر پور و بانی و سربراہ اعلیٰ دارالعلوم تیغیہ فیض الرسول مہوا ویشالی پیر طریقت صوفی الشاہ قاری امام بخش قادری تیغی ابراہیمی صاحب کا انتقال 27 جنوری 2023 کو بروز جمعہ بوقت 12 بجکر 20 منٹ پر ہوا ۔ انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ جن کی جنازے کی نماز انشاء اللہ تعالیٰ 29 جنوری 2023 بروز اتوار کو بوقت صبح 10 بجے دن میں مدرسہ تیغیہ فیض الرسول مہوا ویشالی کے صحن میں ادا کی جائے گی لہذا تمام مریدن ، معتقدین ، متوسلین و احبا کرام سے گزارش ہے کہ حضور کے نماز جنازہ میں شرکت کر دعاۓ مغفرت فرمائے اور ثواب دارین حاصل کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.