ویشالی ضلع آر جے ڈی بہار قانون ساز کونسل کے امیدوار سبودھ راٸے کو کامیاب بناٸے
مہوا ویشالی پریس ریلیز
ویشالی ضلع راشٹریہ جنتادل اقلیتی سیل کے جنرل سکریٹری و مہوا اسمبلی حلقہ کے انچارج محمد سرفراز اعجاز نے پریس بیان جاری کر بیان میں کہا کہ ویشالی ضلع آر جے ڈی بہار قانون ساز کونسل کے امیدوار سبودھ راٸے کو کامیاب بناٸے انہوں نے کہاکہ سبودھ راٸےآرجےڈی کے سرگرم و فعال رہنما ہی نہیں ہے بلکہ وہ ایک اچھے اور ہردل عزیز سماجک رہنما بھی ہیں وہ کٸی خوبیوں کے مالک ہیں سماج میں ان کی اچھی پکڑ ہے جناب سرفراز اعجاز نے سبودھ راٸے کی تعریف و توصیف کرتے ہوٸے عوامی نماٸندوں سے انہیں کامیاب بنانے کی پرخلوص گزارش کی ہے اور انہوں نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ آرجےڈی پارٹی سیکولر ذہنیت کی پارٹی ہے آج ملک کے حالات ایسے ہیں جن میں سیکولرذہنیت لیڈر کی ضرورت ہے سماج کے نٸی نوجوانوں کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لٸے سماج میں امن و چین اور سکون کی ضرورت ہے بغیر سکون اور سنجیدگی کے نٸی نسل کو ترقی کی راہ پر لگایا جانا ناممکن ہے سماج میں امن و چین کی ضرورت ہے اسے سے افراد معاشرہ ملک و ملت کی ترقی ممکن ہے انہوں نے آخر میں سبودھ راٸے کو کامیاب بنانے کی ہرممکن کوشش کی اپیل کی ہے